:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

کنڑ:30؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران جھڑپ میں داعش کمانڈر سمیت 3 جنگجو مارے گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں سیکیورٹی فورسز نے کنڑ صوبے میں سرچ آپریشن کے دوران داعش کمانڈر اور 2 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
افغان فوج کی جانب سے جاری بیان میں آپریشن کو بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کنڑ میں مقامی داعش کمانڈر اور انتہائی مطلوب دہشت گرد نجم الدین اپنے دو ساتھیوں سمیت مارا گیا جب کہ 2 جنگجوؤں کو حراست میں لے لیا گیا۔
شدت پسند جماعت داعش نے سرچ آپریشن میں کمانڈر کی ہلاکت کی تردید یا تصدیق کرنے سے گریز کیا ہے، تاہم اس علاقے میں فوجی قافلوں کی نقل و حرکت میں اضافہ دیکھا گیا ہے اور شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اِدھر قطر میں امریکا سے ہونے والے امن مذاکرات میں ڈرافٹ کی تیاری پر اتفاق کے بعد فریقین نے ایک دوسرے کوغیر ملکی فوجیوں کے انخلاء اور افغان سرزمین پر داعش سمیت کسی بھی شدت پسند جماعت کے استعمال نہ ہونے کی ضمانت دی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |