:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

کولالمپور:29؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)ملائیشیا کی حکومت نے پیراکی کی اولمپک کھیلوں میں اسرائیلی کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ جولائی 2019ء میں کوالالمپور میں ہونے والے کھیلوں میں اسرائیلی کھلاڑیوں کو شامل نہیں کیا جائے گا۔
ملائیشیا کے وزیر برائے کھیل صادق عبدالرحمان نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کی رواداری کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ملائیشیا انسانی بنیادوں پر فلسطینی شہریوں کو اپنے ملک میں داخلے کی ہر ممکن اجازت اور سہولت فراہم کرے گا مگر اسرائیل کے لیے ہمارے ملک میں کوئی جگہ نہیں۔
ملائیشین وزیر کا کہنا تھا کہ کسی دوسرے ملک کے کھلاڑیوں کو میچ میںشرکت کی اجازت دینا یا نہ دینا کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔ ہمارے لیے فلسطینی قوم اور قضیہ فلسطین کا دفاع اہم ہے۔
ملائیشین وزیرنے کہا کہ اسرائیلی رجیم فلسطینیوں کے قتل عام اورجیلوں میں انہیں اذیتوں کا نشانہ بنانے میں ملوث ہے اور ہمیں فلسطینیوں کی حمایت میں آواز بلند کرنے میں کوئی عار نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ کسی عالمی کھیل کے مقابلے کی میزبانی سے زیادہ اسرائیلی حکومت کے مظالم کو اجاگر کرنا اہم ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |