:اور ہر طرح کے
کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ...

تبوک:28؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے شہروں جدہ، تبوک اور مدینہ میں گرد وغبار کے طوفان کے ساتھ بارشوں سے نظام زندگی متاثر ہوا، حد نگاہ انتہائی کم ہو گیا جس کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔سعودی میڈیا کے مطابق جدہ، تبوک، ہیل اور مدینہ سمیت مختلف شہروں کو گردوغبار کے طوفان نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کےبعد حد نظر انتہائی کم ہو گیا۔ ٹریفک روانی متاثر ہونے سے لوگوں کو دفاتر و تعلیمی اداروں میں جانے اور روزمرہ امور نمٹانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
مکہ اور ریاض میں آج بھی گرد وغبار کے طوفان کا خدشہ ہے، سعودی عرب کے مختلف شہروں میں بارشیں بھی ہوئیں، گرج چمک کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش سے نظام زندگی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |