:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

غرب اردن:27؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے، بیت المقدس اور غزہ کی پٹی میں گذشتہ ہفتے اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید 5 فلسطینی شہید اور 5 صہیونی زخمی ہوگئے۔ مجموعی طورپر گذشتہ ہفتے فلسطینی علاقوں فلسطینی مظاہرین اور قابض فوج کے درمیان 72 مقامات پر تصادم کے واقعات رونما ہوئے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے صہیونی فوج پر فائرنگ، چاقو سے حملے، دستی بموں اور دیگر ذرائع کا استعمال کیا گیا۔
جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں سلواد کے مقام پر 17 سالہ محمد حماد شماسنہ شہید ہوگئے جب کہ مشرقی رفح میں 25 سالہ ایھاب عطا اللہ عابد اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بنے۔
جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 32 فلسطینی زخمی ہوئے اور 17 مقامات پر فلسطینیوں اور قابض فوج کے درمیان تصادم ہوا۔
جمعرات کو 11 مقامات پر فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم ہوا جب کہ بدھ کے روز 10 مقامات پر فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ گذشتہ ہفتے کے وسط میں اسرائیلی فائرنگ سے 24 سالہ محمود العبد النباھینن شہید اور البریج کیمپ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے دو فلسطینی زخمی ہوگئے تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |