:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

انقرہ:27؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی کے امن و امان کو نشانہ بنانے والوں کو ہم زندہ رہنے کا حق نہیں دیں گے۔صدر ایردوان نے کل ایک ہوٹل میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کی غازی آنتیپ ضلعی صدارتی کمیٹی کے ظہرانے میں شرکت کی۔
ظہرانے سے خطاب میں صدر ایردوان نے کل عراق کے شمال میں ترک مسلح افواج کی بیس کے علاقے پر علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیمPKK کی طرف سے کئے گئے حملے کے بارے میں بات کی۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے انہیں جودی کے غاروں میں، گبار میں، تندورق میں اور قندیل میں دھواں بنا کر اڑا دیا ہے۔ آج انہوں نے دوبارہ عراق کی طرف سے ایک غلط حرکت کرنے کی کوشش کی جس کے جواب میں ہمارے طیاروں، ڈرون طیاروں اور مسلح ڈرون طیاروں نے پرواز لی اور اس کے بعد یہ سب منتشر ہو گئے۔صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اب ہم انہیں ان کی غاروں کے اندر جہنم رسید کریں گے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |