:اور ہر طرح کے
وھاٹس ایپ پر رہیں ہوشیار! جعلی خبرپھیلانے والوں ک ... سیکس اسکینڈل معاملہ : ریونا کے بہانے پرینکا گاندھ ... اجمیر : امام مسجد کے قتل معاملہ میں اب تک پولس خالی ... بہار، تلنگانہ گرمی کی زد میں، کیرلہ میں گرمی سے دو ... سورت کے بعد اب اندورسے کانگریس امیدواربی جے پی می ... اترکنڑا میں وزیر اعظم مودی کی ریلی سے ایم پی آننت ... کالیجیم سسٹم ختم کرنے والی عرضداشت پر سماعت کرنے ... نیتن یاھو قوم کے سامنے جھوٹ بول رہے ہیں، غزہ جنگ م ...

بھٹکل:20جنوری ۲۰۱۸ (فکروخبرنیوز) منگلور کے ملپے سے لاپتہ ہونے والی ماہی گیر کشتی سورنا تھربوجا کا ایک ٹپ مہاراشٹرا کے ملوان بندرگاہ سے بازیافت کر لیاگیا ہے ،اس بات کی جانکاری کاروار ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول نے دی ہے ، ایس ایس نکول آج ماہی گیر تنظیموں کے ذمہ داران اور ریسکیو عملےسے بات چیت کر رہے تھے ، انہوں نے کہا کہ ماہی گیروں کی تلاش کے لئے مسلسل کوششیں کی جارہی ہے ،خلا سے تلاشی کے لئے اسرو اور دوسری سیٹلائٹ سے بھی مدد لی جارہی ہے ، جبکہ ۱۰۰ کے قریب کشتیوں اور ہیلی کاپٹر کے ذریعہ بھی مچھواروں کی تلاش جاری ہے ، ان کا کہنا تھا کہ پولس اور نیوی کا مشترکہ آپریشن جاری ہے ،خیال رہے کہ 16 ڈسمبر کو ملپے سمندری حدود سے ماہی گیر کشتی لاپتہ ہو گئی تھی جس میں ۸ ماہی گیر بھی سوار تھے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |