:اور ہر طرح کے
منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط ... الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری میں ملک بھر میں کرناٹک ... چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ...

قاہرہ:17؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع) مصر کے متعدد صوبوں میں گردو غبار کے طوفان کے باعث 5افراد ہلاک ہوگئے۔ مصر کے ذرائع ابلاغ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ پورٹ سعید میں ایک عمارت کا حصہ گرنے پر ایک شخص ہلاک اور 2زخمی ہوگئے جبکہ کفر الشیخ میں مسافر بس الٹنے پر 4افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ سارے واقعات موسم کی خرابی کے باعث پیش آئے۔ الاسماعیلیہ میں مکانات میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مصری وزارت صحت نے اعلامیہ جاری کرکے بتایا کہ موسم کی خرابی پر السویس میں مسافر بس الٹنے پر 27افراد زخمی ہوگئے۔ مصری حکام نے سمندر کا ماحول خراب ہونے پر 4بندرگاہیں بند کردیں جبکہ قاہرہ، السعید کی شاہراہیں بھی سفر کیلئے بند کردی گئیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |