:اور ہر طرح کے
چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ... لوک سبھا انتخابات کے پہلے دو مرحلوں میں ووٹروں ک ... الیکشن کمیشن نے محبوبہ مفتی کو جاری کیا وجہ بتاؤ ... سماج وادی پارٹی کے ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے عتیق، اشرف ... مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ...

پستول لے کراسکول جا پہنچنا خطرے سے خالی نہیں، واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں،پولیس
واشنگٹن:16؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)امریکا میں جہاں اسکولوں میں آئے روز تشدد کے واقعات کی خبریں سامنے آ رہی ہیں وہاں پر ایک ایسا واقعہ بھی دیکھنے کو ملا ہے جس نے سب کو چونکا کر رکھ دیا۔ امریکا کے شمالی شہر کولمبس کے ایک پرائمری اسکول میں ایک چھ سالہ بچہ گولیوں سے بھری پستول لیے اسکول میں داخل ہوگیا۔امریکی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے پولیس ترجمان نے کہاکہ اوھایو ریاست کے افریسنٹریک اسکول میں پہنچنے میں والے بچے نے اپنی پنٹ میں وزنی چیز ڈال رکھی تھی۔ سیکیورٹی عملے نے بچے کی تلاشی لی تو پتا چلاکہ اس نے انے کپڑوں میں پستول چھپا رکھی ہے۔ وہ پستول گولیوں سے بھری ہوئی تھی۔پولیس کا کہناتھا کہ ایک کم سن بچے کا گولیوں سے بھری پستول لے کراسکو پہنچنا خطرے سے خالی نہیں۔ حکام اس واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔خیال رہے کہ امریکا میں لوگوں کے پاس اسلحہ عام ہے اور ہرتیسرے بالغ شخص کا کہنا تھا کہ اس کے پاس کم سے کم ایک ہتھیار موجود ہے۔ تاہم بچے نے وہ پستول کیسے حاصل کیا اور اسے لے کر اسکول کیوں جا پہنچا۔امریکا میں اسلحے کے دانستہ یا حادثاتی طورپر استعمال کے نتیجے میں 40 ہزار افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |