:اور ہر طرح کے
ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ...

تھریسا مے مکمل طور پر ناکام، حکومت کو بریگزٹ پر ذلت آمیز شکست ہوگی،اپوزیشن لیڈرجریمی کوربن
تہران:15؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)برطانیہ کے دارالعمراء میں بریگزٹ ڈیل 152 کے مقابلے میں 321 ووٹوں سے مسترد ہو گئی،غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن لیبر لیڈر جریمی کوربن نے کہاکہ حکومت کو بریگزٹ پر ذلت آمیز شکست ہوگی، وزیر اعظم تھریسا مے مکمل طور پر ناکام رہی ہیں۔وزیراعظم تھریسامے کا کہناتھا کہ ڈیل کی مخالفت کرنے والے عوام کو نیچا دکھانے کا خطرہ مول نہ لیں۔ ان کی ڈیل مسترد ہوئی تو شاید ڈیل کے بغیر ہی نکلنا پڑ جائے یا پھر یوریی یونین سے علیحدگی ہی نہ ہو پائے، ارکان پارلیمنٹ سے ڈیل پر نظر ثانی کی اپیل کردی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |