:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

واشنگٹن:15؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس میں موجود حزب مخالف ڈیموکریٹس کو طویل ترین جزوی شٹ ڈاو191ن کا براہ راست ذمہ دار قرار دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے نیو آرلینز میں ایک قومی کنونشن کے دوران تقریر کرتے ہوئے کہا کہ وہ کوئی ایسی تجویز قبول نہیں کریں گے جس میں امریکیوں کو محفوظ بنانے کے ان اقدامات کی منظوری نہ دی گئی ہو جس کی ہمیں ضرورت ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ڈرون اور سینسرز بارڈر کی سکیورٹی کیلئے کافی نہیں ہیں۔ اس کیلئے فولاد یا کنکریٹ کی مضبوط دیوار کی ضرورت ہے تاکہ غیر قانونی تارکین وطن کو امریکہ میں داخل ہونے سے روکا جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ امریکہ کو محفوظ رکھنے کے اپنے وعدے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس پر الزام لگایا کہ وہ دیوار بنانے کے لیے درکار فنڈز کی منظوری دینے سے انکار کر رہے ہیں کیونکہ وہ اس معاملے کو اگلے سال کے صدارتی انتخابات کی مہم کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |