:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

رہف لمبے سفر اور آزمائش کے بعد تھکن سے چْور ،فوری طورپر کوئی بیان نہیں دیں گی،کینیڈین وزیراعظم
اوٹاوا:13؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)اپنے خاندان کو چھوڑنے اور بنکاک ایئرپورٹ پر پھنس جانے والی سعودی شہری رہف القنون کو پناہ ملنے کے بعد وہ کینیڈا پہنچ گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا کی وزیر برائے خارجہ امور کرسٹیا فریلینڈ نے سعودی خاتون کوایک بہادر کینیڈین کے طور پر متعارف کروایا تاہم ان کا کہنا تھا کہ رہف القنون ایک لمبے سفر اور آزمائش کے بعد تھکن سے چْور ہیں اور فوری طورپر کوئی بیان نہیں دیں گی،رہف القنون کینیڈا کے پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل سے کوریئن ایئر کے پرواز سے پہنچیں۔انھوں نے ٹوئٹر پر کچھ تصاویر بھی شیئر کیں جو بظاہر پرواز کے اڑان بھرنے سے کچھ لمحے پہلے لی گئی تھیں۔واضح رہے کہ رہف محمد القنون نے گذشتہ پیر کو بینکاک سے کویت کی پرواز پر سوار ہونے سے انکار کرتے ہوئے خود کو ہوائی اڈے کے قریب واقع ہوٹل کے کمرے میں بند کر لیا تھا۔رہف کے والد اور بھائی ان سے ملاقات کے لیے تھائی لینڈ پہنچے تھے تاہم انھوں نے ان سے بھی ملنے سے انکار کر دیا تھا اور بعدازاں تھائی لینڈ کی امیگریشن پولیس نے بتایا تھا کہ وہ اقوام متحدہ کے ادارے برائے پناہ گزیں کی نگرانی میں ہوٹل سے چلی گئی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |