:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

یوپی :10؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)بلند شہر تشدد معاملہ میں پولیس نے ایک اور اہم ملزم شکھر اگروال کو ایک ماہ بعد گرفتار کر لیا ہے۔ شکھراگروال بی جے پی یوا مورچہ سیانا کا صدر ہے اور وہ واقعہ کے بعد سے ہی فرار چل رہا تھا۔ پولیس نے اسے ہاپوڑ سے بدھ کو دیر رات گرفتار کیا ہے۔ واقعہ کے سلسلے میں گرفتار افراد کی تعداد 36 ہو گئی ہے۔ حالانکہ 51 ملزمان ابھی بھی فرار ہیں۔
بتایا جا رہا ہے کہ پیر کی رات تقریبا ایک درجن ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کی گئی تھی۔ شکھر اگروال نے ایک دن پہلے ہی اپنا ویڈیو جاری کر پولیس کو دھمکی دی تھی۔ شکھر اگروال سیانا۔ چنگراوٹھی ہنگامہ میں نامزد اہم ملزموں میں سے ایک ہے۔ شکھر کو پولیس نے دیر رات ہاپوڑ سے گرفتار کیا ہے۔
فی الحال، ایس آئی ٹی کی ٹیم ملزم سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ ملزم کو آج عدالت میں بھی پیش کیا جائے گا۔
غور طلب ہے کہ گزشتہ 3 دسمبر کو بلند شہر کے سیانا میں گئوکشی کو لے کر تشدد ہوا تھا۔ اس تشدد میں پولیس انسپکٹر سبودھ کمار اور سمت کمار نامی ایک نوجوان کی موت ہو گئی تھی۔ اس معاملہ میں ایس آئی سبھاش چندر نے 27 نامزد اور 50-60 نامعلوم لوگوں کے خلاف سیانا کوتوالی میں رپورٹ درج کرائی تھی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |