:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ... کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ...

ماسکو :09؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)روس کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر فورسز معاہدے پر سفارتی اور فوجی سطح کے مذاکرات شروع کرنے پر رضامند ہے۔ روسی حکومت کا یہ بیان نیوز ایجنسی تاس نے رپورٹ کیا ہے۔ تاس نیوز ایجنسی کے مطابق مذاکرات کے لیے رضامندی کا بیان نائب وزیر خارجہ سیرگئی رائبکوف نے دیا ہے۔ رائبکوف ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں۔ اسی دورے کے دوران انہوں نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں رپورٹرز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا رضامند ہو تو جوہری معاہدے پر بات چیت شروع کی جا سکتی ہے۔ روسی نائب وزیر خارجہ کے مطابق جس دن امریکا مذاکرات کی حامی بھرے گا، اُسی دن روس بھی راضی ہو جائے گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |