:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

ریاض:08؍جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کی نیشنل گارڈ منسٹری نے یمن کی سرحد پر اضافی فوج بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔نیشنل گارڈ منسٹری کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک کی جنوبی سرحد پر متعین فورسز میں شامل ہونے کے لئے اضافی یونٹیں عازم سفر ہو گئی ہیں۔ٹویٹر بیان کے ساتھ ٹینک لے جانے والی گاڑیوں کی تصاویر بھی شئیر کی گئی ہیں۔یمن میں سعودی عرب کی زیر قیادت کولیشن فورسز مارچ 2015 سے حوثیوں کے خلاف حکومتی فورسز کو تعاون فراہم کر رہی ہیں۔یمن میں جنگ کی وجہ سے سعودی عرب اور یمن کی سرحد پر تقریباً تقریباً ہر روز حوثیوں کے ساتھ جھڑپیں ہو رہی ہیں۔علاوہ ازیں حوثی بیلسٹک میزائلوں کے ساتھ سعودی عرب کے مختلف علاقوں پر حملے بھی کر رہے ہیں۔یمن کی زمین سے پھینکے گئے ان میزائلوں میں سے زیادہ تر کو سعودی عرب ائیر ڈیفنس فورسز کی طرف سے ناکارہ بنا دیا جاتا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |