:اور ہر طرح کے
لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ... ممبئی ہورڈنگ حادثہ: اموات کی تعداد 14 ہو گئی، 74 افر ... غزہ کے متعلق امریکا کے اس بیان کو مضحکہ خیز کیوں ک ... گوتم نولکھا کو آخر کار ملی ضمانت ... مدھیہ پردیش حکومت ظلم کرنے کے لیے اتنا بے قرار کی ...

عوامی جمہوریہ چین 2019 میں اپنی 70ویں سالگرہ پر جوش انداز میں منائے گا،شی جن پنگ
بیجنگ:02جنوری2019(فکروخبر/ذرائع)چین کے صدر شی جن پنگ نے قومی خودمختاری اور سلامتی کو تحفظ دینے کے موقف کا اعادہ کیا ہے۔ چین ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر شی جن پنگ نے چائنا سینٹرل ٹیلی ویژن پر خطاب میں ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کے لیے حکومتی کوششوں کو اجاگر کیا۔انہوں نے کہا کہ عوامی جمہوریہ چین 2019 میں اپنی 70ویں سالگرہ پر جوش انداز میں منائے گا۔ صدر شی جن پنگ نے نشاندہی کی کہ عوام کے تعاون سے ملک کی خود انحصاری برقرار رکھی جا ئے گی۔ عوامی جمہوریہ چین کے بانی ماوزے تنگ بھی خود انحصاری پر زور دیا کرتے تھے۔ واضح رہے کہ ان کے اس خطاب سے پتہ چلتا ہے کہ چین اپنی قوت میں اضافے کے لیے کسی بھی ملک پر حد سے زیادہ انحصار نہیں کرے گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |