:اور ہر طرح کے
ایس ایس ایل سی امتحانات: اردو میڈیم میں ایک ہی ہائ ... ممبئی میں گردابی طوفان سے تباہی ، کم ازکم 8 افراد ہ ... تیسیر القضایا النسائیہ فی احکام الحیض والنفاس وا ... بہار میں ووٹنگ کے دوران آرجے ڈی کارکنان کی پٹائی ... منگلورو اور اس کے مضافاتی علاقوں میں بارش ... آندھرا میں ایم ایل اے اور ووٹر کے بیچ مارپیٹ کی وی ... ایک سال سے آپریشن کنول کے لیے جاری کوششیں ہورہی ہ ... سپریم کورٹ نے ہیمنت سورین کی عرضی پر ای ڈی سے ۱۷؍ م ...

منیلا:29ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)فلپائن کے جنوبی جزیرے منڈاناؤ میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں فلپائن اور انڈونیشیا کے ساحلوں پر سونامی کا خطرہ کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز (یو ایس جی ایس) کے مطابق زلزلے کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی، اس سے قبل شدت 7.2 بتائی گئی تھی، جسے بعد میں درست کرلیا گیا۔یو ایس جی ایس کے مطابق زلزلے کا مرکز فلپائن سے 84 کلومیٹر جنوب مشرق میں 59 کلومیٹر زیر زمین تھا۔خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، تاہم سونامی کا خطرہ ضرور ظاہر کیا گیا ہے۔پیسفک سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں فلپائن اور انڈونیشیا کے ساحلوں پر سونامی کی تباہ کن لہریں اٹھنے کا امکان ہے،تاہم زلزلے کے نتیجے میں امریکی ریاست ہوائی میں سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |