English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان ، بارودی سرنگ کا دھماکہ ، 2 خواتین اور 4 بچے ہلاک 

share with us

کابل:29ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) افغانستان میں بارودی سرنگ کے دھماکہ میں دو خواتین اور چار بچے ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ صوبہ فاریاب کے ضلع شیرائن قا گاب میں گرد آلود سڑک کے کنارے نصب دھماکہ خیز مواد پر ایک خاتون کا پاؤں آنے کے باعث دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو خواتین اور چار بچے ہلاک ہو گئے ۔ حکام نے دھماکہ کی ذمہ داری طالبان پر عائد کی ہے ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا