:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

وارسو:18ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)فرانس میں حالیہ عرصے کے دوران حکومت کے خلاف جاری 'زرد صدری تحریک' اور ملک میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں کے بعد یورپی ممالک نے فرانس کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔یورپی ملک پولینڈ نے فرانس کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر فرانس کو 'یورپ کا مرد بیمار' قرار دیا ہے۔خیال رہے کہ دو روز قبل اسٹراس برگ میں ہونے والے ایک دھماکے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے تھے،ان میں ایک پولش باشندہ بھی شامل تھا۔پولینڈ کیوزیر خارجہ یاٹسیک چابوفیٹچ نے ایک مقامی ٹی وی نیٹ ورک سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فرانس جدید یورپ کا مرد بیمار ہے۔ فرانس یورپ کو نیچے کی طرف لے جا رہا ہے اور اس کا نقصان پولینڈ کو بھی ہو رہا ہے۔پولش وزیر خارجہ نے اسٹرس برگ شہر میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی اور کہا کہ اس دھماکے سے ظاہر ہوتا ہے کہ فرانس میں کچھ بھی ٹھیک نہیں ہو رہا ہے، حالیہ ہفتوں کیدوران فرانس میں ہونیوالا پرتشدد احتجاج اور صدرمیکروں کا ریاستی اصلاح سے بھاگنا'دکھ' پہنچانے والا معاملہ ہے۔خیال رہے کہ اسٹراس برگ شہر میں ایک کرسمس بازار میں ہونیوالے دھماکے نتیجے میں پولش باشندے سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |