:اور ہر طرح کے
مصر میں غزہ جنگ بندی کے لیے مذاکرات جاری ... رفح کراسنگ کو اتنی اہم کیوں؟ ... بھٹکل کے طالبِ علم احمد عویمرآرمار کی شاندار کام ... یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب ، 2 یوکرینی ... اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام کی تبدیلی پر ب ... ایسٹرا زینیکا نے دنیا بھر سے کووی شیلڈ واپس لینے ک ... فلسطین حامی پوسٹ لائک کرنے پر مسلم پرنسپل برخواست ... ہریانہ کی سیاست میں ہلچل : جے جے پی نے بھی کانگریس ...

قاہرہ:18ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)مصرمیں کم عمر افراد کی شادی کی خبریں آئے روز اخبارات کی زینت بنتی ہیں۔ ایک ایسی ہی خبر نے مصری عوام میں سخت غم وغصے کی لہر دوڑا دی جس کے بعد حکومت کو مداخلت کرکے نابالغ بچوں کی شادی روکنا پڑی۔ کفر الشیخ میں اتوار کے روز 14 سال کے بچے اور اتنی ہی عمر کی ایک بچی کی شادی کی تقریب جاری تھی۔ دونوں کو ان کی دیگر رشتہ داروں سمیت پولیس نے شادی سے روک دیا۔یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب نیشنل کونسل برائے نابالغان کو یہ اطلاع ملی کہ خلاف قانون کم عمر بچوں کی شادی کی ایک تقریب جاری ہے۔ کونسل کے حکام نے فوری کارروائی کرکے شادی روک دی۔کونسل کی سیکرٹری جنرل عزہ العمشاوی نے کہا کہ واقعے کے بارے میں ضروری اقدامات کیے گئے ہیں۔ کفر الشیخ میں بچوں کی نگہداشت کی ذمہ دار کمیٹی نے دونوں خاندانوں کو کم عمری کی شادی کے خطرات سے آگاہ کرنے اور دوبارہ ایسا کوئی اقدام کرنے سے سختی سے منع کردیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ کم عمر دلہا اور دلہن کے خاندانوں کو پابند بنایا گیا ہے کہ وہ ان دونوں کی شادی اس وقت تک نہ کریں جب تک وہ قانون کے مطابق اس کے مجاز نہیں ہوجاتے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |