:اور ہر طرح کے
کرناٹک میں نندنی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ، جانیے ... کیرالہ کانام ہوگا تبدیل ! ... یو اے پی اے کیس میں گرفتار پاپولر فرنٹ کے رہنماؤں ... ہندوتوا لیڈرکی شکایت کے بعد غیر قانونی قبضے کے نا ... آئین کی کاپی کے ساتھ راہل گاندھی نےلوک سبھا رکن کے ... لگ رہے تھے جئے شری رام کے نعرے تو اویسی نے جئے فلسط ... ہندوستان میں تیار کی گئی ۵۰ دوائیں سوالات کے دائر ... شروع ہوا شہہ اور مات ک کھیل : آزاد ہندوستان کی تار ...

جکارتہ:17ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سوپوتان آتش فشاں پہاڑ نے پھر لاوا اور راکھ اگلنا شروع کردیا ۔ متعلقہ محکمے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے شمالی صوبے سولاویسی میں واقع سوپوتان آتش فشاں پہاڑ میں دھماکوں کے نتیجے میں پہاڑ کے دہانے سے نکلنے والے راکھ اور دھوئیں کے بادل 4 کلو میٹر کے علاقے میں پھیل رہے ہیں جبکہ یہ راکھ اور دھواں علاقے کی پروازوں کے لئے کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کر رہا۔واضح رہے کہ پیسیفک آتشی چیمبر کی زلزلوں اور آتش فشانی بیلٹ پر واقع ملک انڈونیشیا میں 130 فعال آتش فشاں پائے جاتے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |