:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

دیرالزور :16ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکہ نے شام کے شہر دیرالزور میں دوبارہ مسجد کو نشانہ بنایا ہے۔امریکہ کی زیرقیادت داعش مخالف کولیشن نے دیرالزور کی تحصیل الحجین میں ایک اور مسجد پر حملے کا اعلان کیا ہے۔
بیان میں دعوی کیا گیا ہے کہ حملے کا ہدف داعش کے 16 دہشت گرد تھے۔واضح رہے کہ یہ کولیشن کی طرف سے نشانہ بنائی جانے والی پہلی شہری عمارت نہیں ہے بلکہ گذشتہ ہفتے بھی الحجین میں ایک ہسپتال پر فائرنگ کی گئی تھی۔
علاوہ ازیں امریکہ کی زیر قیادت کولیشن نے ماہِ اکتوبر میں دیرالزور میں متعدد مساجد کو ہدف بنایا اور ان حملوں میں بچوں سمیت کثیر تعداد میں شہری ہلاک ہوگئے۔
اور کولیشن حسب عادت یہ دعوی کرتی ہے کہ حملوں کا ہدف داعش ہے لیکن حملوں میں زیادہ تر بچے اور عام شہریوں سمیت خواتین ماری جار ہی ہیں
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |