:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

آزادی فلسطینی ریاست، فلسطینی اداروں کی تاسیس، بیت المقدس کو اس کا دارالحکومت بنانے، پناہ گزینوں کی واپسی جماعت کے اولین ایجنڈے میں شامل ہے،بیان
غزہ:15ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے جماعت کے 31 ویں یوم تاسیس کے موقع پر قوم کے نام جاری پیغام میں کہا ہے کہ جماعت فلسطین کی مکمل آزادی اور صہیونی ریاست کے زوال تک مسلح جد جہد جاری رکھے گی۔تفصیلات کے مطابق حماس کی جانب سے جماعت کے یوم تاسیس کی مناسبت سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت فلسطین کے ایک ایک انچ کی دشمن کے قبضے سے آزادی، بیت المقدس کو اس کا دارالحکومت بنانے، فلسطینی پناہ گزینوں کی ان کے گھروں کو واپسی کی جدو جہد جاری رکھے گی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ آزادی فلسطینی ریاست، فلسطینی اداروں کی تاسیس، بیت المقدس کو اس کا دارالحکومت بنانے، پناہ گزینوں کی واپسی جماعت کے اولین ایجنڈے میں شامل ہے۔ حماس فلسطینی قوم میں پائی جانے والی بے اتفاقی کے خاتمے اور قومی شراکت کے قیام کے لیے ہر ممکن کوششیں جاری رکھے گی۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حماس قوم کو درپیش چیلنجز کے حل کے لیے دیگر تمام فلسطینی قوتوں کے ساتھ مل کر کام جاری رکھے گی۔ حماس کا کہنا ہے کہ صہیونی دشمن کے خلاف مزاحمت فلسطینی فلسطینی قوم کا دیرینہ حق اور عالمی قوانین کی رو سے فلسطینیوں کا حق ہے۔ حماس اس حق کے استعمال کے لیے جدو جہد جاری رکھنے کی مجاز ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |