:اور ہر طرح کے
لائف گارڈ نے کوششوں کے بعد بارہ سالہ لڑکے ڈوبنے سے ... بھٹکل میں انتخابی جلسہ سے ویرپا موئیلی کا خطاب ، ... اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنا م ... اماراتی محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیش گوئی ... منگلورو ہوائی اڈے کے ویٹنگ ہال میں اب سکون کے ساتھ ... اسرائیلی حکومت عالمی فوج داری کی طرف سے متوقع پاب ... انتخابات سے عین قبل ہی گرفتاری کیوں؟ سپریم کورٹ ن ... نتیش کمارکی مسلمانوں کو دھمکی : اگر ہمیں ووٹ نہ دی ...

دبئی:12ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نےقطر پر الزام عائد کیا ہے کہ قطر ایک طرف صلح جوئی کی راہیں تلاش کررہا ہے اور دوسری طرف پڑوسی ملکوں کے خلاف نفرت پھیلانے اور انہیں مسلسل تکلیف دینے سے باز نہیں آ رہا۔"ٹوئٹر" پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں انور قرقاش نے کہا کہ قطر دہرے معیار اور موقع پرستی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ اس کامظاہرہ الریاض میں حال ہی میں ہونے والی خلیج سربراہ کانفرنس میں بھی دیکھا گیا۔ قطر پڑوسیوں کو مسلسل تکلیف پہنچانے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے اور ساتھ ہی ساتھ وہ صلح کے لیے بھی کوشش کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ قطری حکومت پڑوسی ممالک کے ساتھ نفرت میں اپنے عوام کے مسائل اور ان کی ضروریات کو بھی نظر انداز کررہی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |