:اور ہر طرح کے
بھٹکل کے طالبِ علم احمد عویمرآرمار کی شاندار کام ... یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب ، 2 یوکرینی ... اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام کی تبدیلی پر ب ... ایسٹرا زینیکا نے دنیا بھر سے کووی شیلڈ واپس لینے ک ... فلسطین حامی پوسٹ لائک کرنے پر مسلم پرنسپل برخواست ... ہریانہ کی سیاست میں ہلچل : جے جے پی نے بھی کانگریس ... دھنی پور مسجد کے نام پر ٹھگی کا انکشاف ... مدارس کا نظامِ تعلیم وقت کے تقاضوں کے عین مطابق ہو ...

منکی 09؍ دسمبر 2018(فکروخبر نیوز) یہاں کے افسر کونڈا تفریحی مقام پر ایک نوجوان کے ڈوب کر ہلاک ہونے کی واردات پیش آئی ہے۔ مہلوک نوجوان کی شناخت بھدراوتی ، شیموگہ کے مقیم رگھو ویر کی حیثیت سے کرلی گئی ہے جو کہ شیموگہ کی ایک کمپنی ملازمت کررہا تھا، اطلاعات کے مطابق کل صبح شیموگہ سے گیال کرشیموگے نامی کمپنی کے ملازمین دیگر احباب کے ساتھ ہوناور سیروتفریح کے لیے آئے ہوئے تھے۔ جب یہ افسر گونڈا ساحل پر پہنچے تو وہاں کچھ وقت گذارنے کے بعد واپس لوٹنے لگے۔ اس دوران مذکورہ لڑکا پانی میں اترگیا اور تیراکی کرنے لگا۔ جب بہت دیر کے بعد بھی وہ بس پر نہیں آیا تو ساتھیوں کو تشویش لاحق ہوئی اور انہوں نے اسے ڈھونڈنا شروع کردیا ، جب ساحل پر گئے تو رگھوویر مدد کے لیے آواز دے رہا تھا۔ مقامی لوگوں کی مدد سے اسے بچانے کی کوشش کی گئی لیکن تب تک وہ ڈوب چکا تھا۔ منکی پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |