:اور ہر طرح کے
مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ... پہلے دو انتخابی مرحلوں میں ووٹروں کی کل تعداد کا ... الیکشن کمیشن نے محبوبہ مفتی کو جاری کیا وجہ بتاؤ ... سماج وادی پارٹی کے ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے عتیق، اشرف ... مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ...

گوا:09ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)گذشتہ چند دن سے کانگریس پارٹی مسلسل اس بات کا مطالبہ کر رہی ہے کہ گوا کے وزیر اعلی منوہر پاریکر کی صحت سے متعلق ایک بلٹن جاری کیا جائے۔
بامبے ہائی کورٹ کے پناجی بینچ میں گوا کے چیف سکریرٹری دھرمیندر شرما نے کہا کہ وزیر اعلی کی صحت سے متعلق ہم معلومات دے نہیں سکتے۔ کیوں کہ وزیر اعلی بھی خود اپنی شخصی معلومات کے حوالے سے رازداری کا حق رکھتے ہیں۔
قبل ازیں، کانگریس پارٹی نے بامبے ہائی کورٹ میں ایک مفاد عامہ کی درخواست دائر کی جس میں وزیر اعلی کی صحت سے متعلق ہیلت بلیٹن کو جاری کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ کانگریس پارٹی نے اس معاملے میں کہا کہ یہ کوئی وزیر اعلی کے خلاف قانونی جانچ نہیں بلکہ یہ درخواست عوام کے حق میں ہے۔ اے ای سی سی کے سیکرٹری اے چیلا کمار نے کہا کہ ووٹ ڈالنے والوں کو اپنے وزیر اعلی کی صحت کے بارے میں جاننے کا حق ہے۔
انہوں نے کہا 'پیسے پاریکر کی جیب سے خرچ نہیں ہو رہے ہیں بلکہ عام لوگوں کے دیے ہوئے ٹیکس سے ہو رہے ہیں'۔ریاست گوا حکومت نے 7 دسمبر کو پناجی بینچ سے کہا کہ منوہر پاریکر کی صحت سے متعلق جو مفادعامہ کی درخواست درج کی گئ ہے وہ جو بِلاواسطہ طور پر وزیر اعلی کی راز داری کے بنیادی حق پر حملہ ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |