:اور ہر طرح کے
حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ...

تھانے:09ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) مہاراشٹر کے تھانے ضلع کے امبرناتھ میں مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے کو ایک پروگرام کے اختتام پر ایک شخص نے تھپڑ رسید کر دیا۔تفصیلات کے مطابق، مرکزی وزیر اور رپبلکن پارٹی آف انڈیا کے صدر رام داس اٹھاولے ممبئی کے تھانے ضلع کے امبرناتھ علاقے میں واقع نیتاجی مارکیٹ میں ایک تقریب میں شرکت کرنے بعد ڈائس سے نیچے اتر رہے تھے، اسی درمیان موقع پا کر پہلے سے انتظار کررہے پروین گوساوی نامی شخص نے مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے تھپڑ رسید کردیا۔
اس واردات کے بعد جائے وقوع پر موجود آر پی آئی کارکنان پٹائی کرنے والے شخص کو پکڑ کر پٹائی کرتے ہوئے مقامی پولیس کے سپرد کردیا ہے۔ تھانے ضلع میں کسی مرکزی وزیر پر یہ کوئی پہلا حملہ ہے۔ پولیس مرکزی وزیر پر حملہ کرنے والے شخص سے وجوہات کی تفتیش کررہی ہے۔اس حملہ کے بعد آر پی آئی کارکنان مشتعل ہوگئے اور زبردست ہنگامہ کیا مگر وہاں وجود پولیس بندوبست نے پرکشیدہ حالات پر قابو پالیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |