:اور ہر طرح کے
حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ...

انکونا:08ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) اٹلی کے نائٹ کلب میں میوزک کنسرٹ کے دوران بھگڈر کے نتیجے میں 6 افراد کچل کر ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔aبین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے ساحلی شہر انکونا کے نائٹ کلب میں مبینہ پیپر اسپرے کے بعد افراتفری مچ گئی اور باہر نکلنے کی کوشش میں 6 افراد ہجوم میں کچل کر ہلاک ہوگئے جب کہ درجنوں زخمی ہیں
پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ہجوم کو قابو کیا اور نائٹ کلب کا محاصرہ کرکے ریسکیو ادارے کو طلب کیا گیا، پولیس نے ابتدائی شواہد جمع کر لیے ہیں۔ ابتدائی شواہد سے لگتا ہے کہ پیپر اسپرے کی افواہ پر بھگڈر مچ گئی تھی۔
ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا، جہاں 12 سے زائد زخمیوں کی حالت نہایت تشویشناک ہے۔ اسپتال انتظامیہ کی جانب سے ہلاکتوں میں اضافے کے خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت نائٹ کلب میں ایک میوزک کنسرٹ جاری تھا جس میں 1 ہزار سے زائد افراد موجود تھے۔ کرسمس سے پہلے اس واقعہ کے بعد اٹلی میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |