:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

عمان:06ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)اردن کی وزارت اوقاف نے کہا ہے کہ مسجد اقصی ایک ارب 80 کروڑ مسلمانوں کی امانت ہے جس پر کسی دوسری قوم اور ملت یا مذہب کے پیروکاروں کا کوئی حق نہیں۔تفصیلات کے مطابق اردن کے وزیرمذہبی امور اور اوقاف عبدالناصر ابو البصل نے ایک کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ مسجد اقصی کی حفاظت پوری مسلم امہ کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ قبلہ اول پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے حرمین شریفین کی طرح مقدس ہے اور اس پر کسی دوسری قوم کا کوئی حق نہیں۔انہوں نے کہا کی مسجد اقصی کو تقسیم کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں مگر مسلمان اپنے اس مقدس مقام کو تقسیم کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ابو البصل نے عمان میں منعقدہ القدس اور مسجد اقصی کی عالمی کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ پوری مسلم دنیا قبلہ اول کے حوالے سے ایک موقف رکھتی ہے۔کانفرنس میں عرب ممالک، مسلم دنیا کے علما دانشوروں اور مسیحی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔اردنی وزیر اوقاف نے عالم اسلام پر زور دیا کہ وہ قبلہ اول اور القدس کے دفاع کے حوالے سے اپنی صفوں میں اتحاد پیداکریں اور قبلہ اول کی آزادی کے لیے ہونے والی عالمی کوششوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |