:اور ہر طرح کے
غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ...

حیدرآباد:06ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)بی جے پی کے فائر برانڈ اسٹار کمپینر یوگی آدتیہ ناتھ ہمیشہ اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں، حالیہ دنوں انہوں نے ایک بار پھر متنازع بیان دیا ہے۔اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بدھ کے روز تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے بودھن نگر کے انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ' اگر تلنگانہ میں بی جے پی کی حکومت آتی ہے تو وہ کریم نگر کا نام بدل دینگے'۔
اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ' اگر تلنگانہ میں بی جے پی کی حکومت آتی ہے تو وہ لوگوں کے جذبات کا خیال رکھتے ہوئے ضلع کریم نگر کا نام بدل کر'' کری پوریم'' کردیں گے'۔اس سلسلے میں لوگوں کا کہنا ہے کہ ' یوگی آدتیہ ناتھ بی جے پی کے ایسے رہنماء ہیں جو لوگوں کے جذبات کو مجروح کرنے اور متنازع بیانات دینے کے لیے مشہور ہے'۔واضح رہے کہ اس سے قبل انہوں نے راجستھان کے ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے '' علی اور بجرنگ بلی'' جیسے متنازع بیان بھی دے چکے ہیں، جس پر چوطرفہ تنقید بھی کی گئی تھی'۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |