:اور ہر طرح کے
لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے ... روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ... اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ نے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ... اترکنڑا سے کانگریس امیدوار ڈاکٹر انجلی نے سڑک کنا ... منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط ...

الجیرز:04ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)الجزائر کے صدرعبدالعزیز بوتیفلیکا نے شدید زکام کے باعث سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کرنے سے معذرت ظاہر کر دی ۔ صدارتی ذرائع کے مطابق ، بوتیفلیکا کو شدید زکام کی شکایت ہو گئی جس کی وجہ سے انہوں نے سعودی ولی عہد سے ملاقات کا پروگرام منسوخ کر دیا ۔ شہزادہ سلمان نے صدر کی علالت پر ان کے لیے جلد شفایابی کی دعا بھی کی ہے ۔ یاد رہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے متحدہ عرب امارات ، بحرین،مصر اور تیونس کے دوروں کے بعد جی ٹوئنٹی اجلاس میں شرکت کی تھی ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |