:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

امریکی فوجی افسران نے یہ اقدام اسرائیل کے بائیکاٹ کیلئے جاری عالمی تحریک "BDS" کے دباؤ کے بعد کیا ہے
مقبوضہ بیت المقدس:04ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) امریکا کے متعدد پولیس افسران نے اسرائیل میں تربیتی ورک شاپ میں حصہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی فوجی افسران نے یہ اقدام اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے جاری عالمی تحریک "BDS" کے دباؤ کے بعد کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا کہ امریکا کی فیرماؤنٹ ریاست کے نورتھامپٹن شہر کے پولیس چیف اور کئی دوسرے پولیس افسران نے اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے جاری تحریک کی حمایت کرتے ہوئے صہیونی ریاست کا ہر سطح پر بائیکاٹ کیا ہے۔ امریکی پولیس عہدیداروں نے بی ڈی ایس تحریک کی حمایت کی ہے اور اس تحریک کے دباؤ اور ترغیب کے بعد صہیونی ریاست میں تربیتی کورس میں حصہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔ارمیکا میں صہیونیوں کی ایک منظم تنظیم "ADL " نے امریکی انسداد دہشت گردی پولیس کے افسران کے ایک گروپ کو اسرائیل میں ہونے والی ایک تربیتی ورکشاپ میں شرکت کے لیے تیار کیا تھا مگر بی ڈی ایس تحریک کی وجہ سے ان افسران نے صہیونی ریاست کا دورہ کرنے سے انکار کر دیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |