:اور ہر طرح کے
جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور میں اللجنۃ الثقافیہ کی ا ... غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ... کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے سات ... غزہ: القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کی سپلائی لائ ... بھٹکلی طلبہ کی گلف میں شاندار کامیابی ، محمد ایم ... عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کیا ...

ستنا:یکم دسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)ریاست مدھیہ پردیش کے ستنا میں کانگریس اور بی ایس پی کے کارکنان نے اسٹرونگ روم کے باہر زبردست احتحاج کیا۔کانگریس اور بی ایس پی کے کارکنان کا کہنا ہے کہ بی جے پی کی سربراہی والی حکومت ای وی ایم مشنیوں کی ٹیمپرنگ کی کوشش کر رہی ہے۔بی ایس پی کے پشکر سنگھ اور کانگریس کے سدھارتھ نے الیکشن کمیشن اور ضلع انتظامیہ سے شیوراج سنگھ چوہان حکومت کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا، جس میں دیکھا گیا تھا کہ ایک غیر معلوم شخص سخت سکیورٹی والے علاقے کے اندر ایک کارٹون لے جا رہا ہے۔
اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد کانگریس اور بی ایس پی کے کارکنان سڑکوں پر اتر آئے۔وہیں دوسری طرف ضلع انتظامیہ نے ای وی ایم مشینوں کے ساتھ کسی بھی طرح کی ٹیمپرنگ سے انکار کیا ہے اور کہا کہ ای وی ایم مشینیں سخت سکیورٹی اور نگرانی میں رکھی گئی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |