:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

مقبوضہ بیت المقدس:26؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی کنیسٹ کی خارجہ و سیکیورٹی کمیٹی کے چیئرمین اور سینئرسیاست دان آوی دیختر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" اور اسلامی جہاد کا بنیادی ڈھانچہ تباہ کر دے تاکہ غزہ کی پٹی سے بار بار جنگ کی نوبت نہ آئے۔تفصیلات کے مطابق لیکوڈ پارٹی کے رہنما آو ی دیختر نے کہا کہ غزہ میں جب تک فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کا بنیادی ڈھانچہ موجود ہے اس وقت تک غزہ کا بحران اسرائیل کے لیے مسائل پیدا کرتا رہے گا۔ حکومت کو غزہ کے معاملے کا عارضی حل نکالنے کی بجائے مستقل حل نکالنا چاہیے۔ یہ کام ہفتے یا مہینے میں نہیں بلکہ اس میں دو سال یا اس سے بھی زیادہ عرصہ لگ سکتا ہے۔خیال رہے کہ آوی دیختر اسرائیلی فوج کے ایک سینئر عہدیدار رہے ہیں۔ سنہ 2002 میں اسرائیل نے غرب اردن میں "حفاظتی ڈھال" کے عنوان سے ایک آپریشن شروع کیا جس کی قیادت آوی دیختر نے کی تھی۔ اس وقت دیختر نے کہا تھا کہ غزہ کی پٹی میں 40 ہزار مزاحمت کار ہیں۔ ہمیں ان میں سے 20 ہزار کو گرفتار کرلینا چاہیے باقی خود ہی بھاگ جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے پاس غزہ کی پٹی کی پریشانی سے مستقل نجات کا ایک ہی راستہ ہے کہ ہم حماس اور اسلامی جہاد کا بنیادی ڈھانچہ ختم کردیں۔ یہ کام مصر نے سیاسی طریقے سے کیا اور ہم بھی ایسا کرسکتے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |