:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

واشنگٹن:25؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی سینٹ ، سعودی عرب پر پابندیاں لگانے یا نہ لگانے کے موضوع پر ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ سطحی حکام سے بریفننگ لے گا۔امریکہ کی نیوز سائٹ 'دی ہِل' میں شائع شدہ خبر کے مطابق سینٹ، ٹرمپ انتظامیہ سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق سعودی عرب کے خلاف پابندیوں کے قانونی شکل اختیار کرنے اور اسلحے کی فروخت کو روکنے کے موضوع کا جائزہ لے گا۔
سینٹ کی بحث کے ایجنڈے پر سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ساتھ ساتھ سعودی فوج کی زیر قیادت یمن میں جاری جنگ پر بھی غور کیا جائے گا۔خبر کے مطابق مذکورہ بریفنگ آئندہ ہفتے دی جائے گی۔ دی ہِل کی مطابق یہ بریفنگ وزیر دفاع جِم میٹس اور وزیر خارجہ مائیک پومپیو دیں گے۔تاہم مذکورہ وزارتوں کی طرف سے تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |