:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

جدہ :25؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)مقامی اخبارات نے فیلڈ سروے کرکے بتایا ہے کہ 7ہزار ریال سے لیکر 23ہزار ریال تک میں 48گھنٹے کے اندر اعلیٰ ترین ڈگریاں نیلام ہورہی ہیں۔ سوشل میڈیا اور آن لائن نیلام گھر ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں اس انداز سے فروخت کررہے ہیں جیسا کہ ریستوران تیار شدہ کھانے گاہکو ںکو پیش کرتے ہیں۔ ایم بی بی ایس سمیت تمام ڈگریاں 7تا 23ہزار ریال میں دستیاب ہیں۔ ڈاکٹر مصطفی نامی شخص نے المدینہ اخبار کو بتایا کہ جدید ابلاغ کے موضوع پر ایم فل کا مقالہ لکھنے کی فیس 2ہزار ریال وصول کی جائیگی۔ مقالہ 200 صفحات پر مشتمل ہوگا۔ 10ریال فی صفحہ کے اعتبار سے وصول کئے جائیں گے۔ بسم اللہ سے لیکر فہرست تک سب کچھ تیار ملے گا۔ ڈاکٹر مصطفی نے جو آن لائن ڈگریاں فروخت کرنے کا دھندا کررہے ہیں بتایا کہ ایم فل یا پی ایچ ڈی کے موضوع کے اعتبار سے مقالے کی قیمت وصول کی جاتی ہے۔ اگر مقالہ صرف معلومات جمع کرنے والے مضمون سے تعلق رکھتا ہے تو اسکی فیس الگ ہوتی ہے جبکہ تجزیاتی تحریروں کی فیس اس سے مختلف ہوتی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |