:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

روم:24؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)روس نے فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان ثالثی کی پیش کش کی ہے۔ روسی وزیر خارجہ سیرگی لافروف نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطینی اور اسرائیلی قیادت کے درمیان ثالثی کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔روم کے دو روزہ دورے کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری کشمکش کو بات چیت اور مذاکرات کے لیے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔ اس سلسلے میں روس اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ادھر فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں حق واپسی مظاہرے جاری رہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ غزہ کی پٹی پر کئی سال سے مسلط کردہ معاشی پابندیاں ختم اور فلسطینی پناہ گزینوں کو واپس ان کے گھروں کو جانے کی اجازت دی جائے۔یہ مظاہرے 30 مارچ سے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی مظاہرین کے خلاف طاقت کا بے جا استعمال کیاجا رہا ہے جس کے نتیجے میں اب تک 235 فلسطینی شہید اور 12 ہزار سے زاید زخمی ہوچکے ہیں۔ اس دوران اسرائیلی فوج کے دو اہلکار بھی ہلاک ہوئے ہیں۔'گزشتہ منگل کو فلسطینیوں اور اسرائیل نے مصر کی ثالثی کے تحت عارضی جنگ بندی پر اتفاق کیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |