:اور ہر طرح کے
ان تین یورپی ممالک نے فلسطین کو بطور ریاست کیا تسل ... ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثہ : آخری ل ... روس نے امریکا پر لگایا یہ الزام! ... اردن: مساجد کی خدمت کے لیے سمارٹ سسٹم کے ساتھ چلنے ... کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ نے فون ٹی ... کنہیا کمار پر حملہ معاملے میں ہوئی پہلی گرفتاری، ... سچن پائلٹ کا دعویٰ : انڈیا الائنس کو ملے گی اکثریت ... اکھلیش کی آمد پر بے قابو بھیڑ پر پولیس کا لاٹھی چ ...

واشنگٹن:19؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی حکومت وینزویلا کو دہشت گردی کی معاونت کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرنے پر غور کر رہی ہے۔ امریکی اخبار کی جانب سے یہ بات حکومتی ذرائع کے حوالے سے کہی گئی ۔ امریکی اخبار کے مطابق فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے ریپبلکن سینیٹر مارکو روبیو اس سلسلے میں متحرک ہیں۔ ان کا موقف ہے کہ وینزویلا کی حکومت شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ اور کولمبیا کے سابقہ فارک باغیوں کی مدد میں مصروف ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق اس سلسلے میں فی الحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ اس فہرست میں ایران، شمالی کوریا، سوڈان اور شام شامل ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |