:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

اسرائیلی فوج نے 16 ویں ہفتے بھی غزہ کے ساحل پر احتجاج کرنیوالے پ فائرنگ اور آنسو گیس کے شیل برسائے گئے
غزہ:19؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)قابض اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے ساحل پر موجود پر امن مظاہرین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کم از کم 25 فلسطینی زخمی ہوگئے۔غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 25 فلسطینی شہریوں کو مختلف نوعیت کے زخم آئے ہیں۔ دریں اثنا ایک 13 سالہ فلسطینی بچے کو غزہ کے البریج کیمپ میں اسرائیلی گولی لگنے کے نتیجے میں زخمی ہونے کی اطلاع آئی ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے مسلسل 16 ویں ہفتے بھی غزہ کے ساحل پر احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر بھاری فائرنگ اور آنسو گیس کے شیل برسائے گئے ہیں۔غزہ کی قومی کمیٹی برائے واپسی مارچ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ احتجاج کا سلسلہ غزہ سے محاصرہ ختم ہونے تک جاری رہے گا۔کمیٹی نے مصر، قطر اور اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ کے شہریوں کی زندگی کو بہتر بنانے کی کوششیں کرنے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔انہوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ
اسرائیل کو فلسطینیوں پر جاری مظالم کے لئے ذمہ دار ٹھرائیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |