:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کا ایک سرغنہ 100 ملین شامی لیرے کے بدلے رہا کر دیا گیا ۔
مقامی ذرائع کے مطابق، امریکہ نے حال ہی میں داعش کے سرغنہ جمال فیاض الحسین عرف خالد السوری کو گرفتار کیا تھا جس کی رہائی کےلیے امریکی اتحادی تنظیم وائی پی جی اور داعش کے درمیان دو روز قبل سودے بازی ہوئی تھی ۔
بتایا گیا ہے کہ اس سودے بازی میں امریکی فوجی بھی شریک تھے جس کے نتیجے میں خالد السوری کو 1 ملین شامی لیروں کے عوض رہا کر دیا گیا ۔
یاد رہے کہ وائی پی جی اور داعش نے متعدد بار بھاری رقوم کے بدلے اپنے اپنے کارندوں کو رہائی دلوائی ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |