:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

نیویارک:14؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع) اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور غزہ کی صورتحال پر غور کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق کویت اور بولیویا کی درخواست پر غزہ کی صورتحال پر غور کیلیے سلامتی کونسل کا بند کمرا اجلاس ہوا جس میں اسرائیلی حملوں کے بعد کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تاہم اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا اور کشیدہ صورتحال سے نمٹنے اور اسرائیل کو بمباری سے روکنے کیلیے کوئی معاہدہ نہیں ہوسکا۔
اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب ریاض منصور نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل مفلوج ہوچکی ہے اور کشیدگی ختم کرنے کی ذمے داری نبھانے سے قاصر ہے۔ غزہ پر اسرائیلی بمباری میں گزشتہ روز 7 فلسطینی شہید ہوگئے جس کے باعث دو دن کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 14 ہوگئی اور 30 سے زائد زخمی ہیں۔
ادھر مصر نے اسرائیل سے غزہ میں فوجی کارروائی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ فلسطینی مزاحمت کاروں نے بھی مصر کی ثالثی میں جنگ بندی پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |