:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

تل ابيب:14؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی وزیردفاع لائیبر مین نے حماس سے جنگ بندی کے خلاف احتجاجاً استعفیٰ دے دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر دفاع اویگڈور لائیبرمین نے اسرائیلی حکومت کا فلسطینی تنظیم حماس کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنا تحریری استعفیٰ وزیراعظم نیتن یاہو کو بھیجوا دیا ہے، تاحال وزیراعظم ہاؤس نے استعفیٰ منظور ہونے یا مسترد کیے جانے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہےحماس اور فلسطین کی دیگر چھوٹی مزاحمت کار تنظیموں نے اسرائیل کے ساتھ سیز فائر پر رضامندی کا اظہار کیا تھا۔ اسرائیل اور حماس نے یہ سیز فائر مصر کی مداخلت پر کیا جس کے تحت الیکشن کا انعقاد بھی کرایا جانا ہے۔
حماس نے سیز فائر کی تصدیق کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا تھا کہ مصر کی مداخلت پر سیز فائر کا فیصلہ کیا ہے اور جب تک اسرائیل کی جانب سے معاہدے کا احترام کیا جاتا رہے گا تب تک حماس بھی ہتھیار نہیں اُٹھائے گی۔
دوسری جانب غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور رواں ہفتے فوجی آپریشن میں مقامی حماس رہنما نورالدین براکا سمیت 10 کے قریب فلسطینی نوجوانوں کو شہید کیا گیا اور فلسطینی بستیوں پر راکٹ داغے گئے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |