:اور ہر طرح کے
غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ...

تہران:13؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)ایران نےمطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ پر حملے روکے اور معصوم شہریوں کے تحفظ کو ممکن بنانے میں عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتےہوئے کہا کہ القدس پر قابض قوتوں کے جرائم پر امریکی حکومت اور دیگر حامی ممالک کی خاموشی جاری ہے لہذا ایران عالمی برادری سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ صیہونی طاقتوں کے مظالم پر آواز اٹھائے ۔
واضح رہے کہ غزہ کے قریب یہودی بستیوں پر حملوں کے بعد اسرائیلی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں4 فلسطینی شہیداور 8 زخمی ہو گئے تھے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |