:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

تلنگانہ:09؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلی یو گی آدتیہ ناتھ نے مسلم ناموں کی تبدیلی کی جو سیاست شروع کی ہے اس کا اثر گجرات کے بعد تلنگانہ میں بھی دیکھا جا رہا ہے۔
ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں بی جے پی کے رہنما راجا سنگھ نے جمعرات کو کہا کہ کہ اگر بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو حیدرآباد اور دیگر شہروں کے نام تبدیل کر کے مشہور شخصیات کے نام پر رکھا جائے گا۔
راجا سنگھ نے کہا ہے جب بی جے پی اقتدار میں آئے گی تو ریاست کی ترقی کے بعد پارٹی شہروں کے نام بدلنے پر توجہ دے گی۔انہوں نے کہا کہ حیدرآباد اور دیگر شہروں کا نام بدل کر مشہور شخصیات کے نام پر رکھا جائے گا جنہوں نے بھارت اور تلنگانہ کے تعاون کیا تھا۔
راجا سنگھ نے کہا کہ قلی قطب شاہ نے اپنے دور حکومت میں بھاگیہ نگر کا نام بدل کر حیدرآباد رکھ دیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس زمانے میں ریاست کے دیگر شہروں کا بھی نام تبدیل کیا گیا تھا جن میں سے سکندرآباد اور کریم نگر شامل ہیں۔خیال رہے کہ تلنگانہ میں 7 دسمبر کو اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں اور سیاست تیز ہو گئی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |