:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ... کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ...

:09؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)مجاہد آزادی مولانا ابو الکلام آزاد کے یوم پیدائش کی مناسبت سے سنہ 2013 میں 11 نومبر کو مولانا آزاد کی وراثت پر مبنی 'مولانا آزاد ہیریٹیج ڈاٹ او آر جی' کے نام سے ایک ویب پورٹل لانچ کیا گیا تھا۔
پورٹل کا افتتاح سابق مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور کے۔رحمٰن خان نے کیا تھا۔ لیکن افسوس کا مقام ہے کہ اس کے چلانے کے صرف 6 ماہ بعد ہی بند بھی ہوگیا تھا اور آج بھی بند ہے۔
پورٹل بند ہونے کی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ 'ڈومین' کی قیمت ادا نہیں کی گئی۔ مولانا آزاد کے نام سے منسوب کئی ادارے اور متعدد تنظیموں (سول سوسائٹی) کا کہنا ہے کہ پورٹل بند ہونے کی وجہ محض مرکزی حکومت کی لاپرواہی ہے۔
ویب سائٹ پر پورے ملک میں اتحاد کی علامت مولانا آزاد کے نظریات، افکار و خیالات کے علاوہ ان کا لٹریچر اور پرانے تصاویر وغیرہ کو منظم طور پر شائع کیا گیا تھا۔
اس ویب سائٹ کی دیکھ ریکھ کی ذمہ داری وزارت برائے فروغ انسانی وسائل کے ما تحت کام کرنے والا ادارہ آئی سی۔سی۔آر پر ہے۔ حیرت کی بات ہے کہ آئی سی سی آر سے اتنا بھی نہ ہو سکا کہ وہ ڈومین کی قیمت ہی ادا کر دے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |