:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

بنگلورو 08؍ نومبر 2018(فکروخبر نیوز) ریڈی برادران کے قریبی مانے جانے والے بی جے پی کے ریاستی صدر ایڈی یوروپا نے حالیہ نئے تنازعہ میں پھنس رہے جناردھن ریڈی کے بارے میں کچھ بھی بولنے سے صاف انکار کردیا ہے۔انہو ں نے یہ کہہ کر اپنا پلو جھاڑنے کی کوشش کی کہ اس سلسلہ میں مجھے کوئی معلومات نہیں ہے ، میں اتنا ہی جانتا ہوں جتنا اخبارات میں آرہا ہے۔ جس نے غلط کام کیا ہے وہ قانون کے مطابق اس کے نتائج بھی بھگتے گا۔ ریت کانکنی معاملہ میں ضمانت پر رہا ہونے والے جناردھن ریڈی کی مشکلات میں اب مزید اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے۔ غیر قانونی طو رپر منی لانڈرنگ کے معاملہ میں وہ نئے تنازعہ میں گھر گئے ہیں اور اس وجہ سے بی جے پی لیڈران اپنا پلو جھاڑتے نظر آرہے ہیں۔ جناردھن ریڈی کے دوست مولاکل مورو کے رکنِ اسمبلی بی سریرامالو نے یہ کہہ کر ٹالدیا کہ قانون سے اوپر کوئی نہیں ہے۔ ایک اخبار نے بی جے پی لیڈران کے بدلتے رویہ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ دراصل بات یہ ہے کہ اب نئے معاملہ میں پھنستے نظر آرہے جناردھن ریڈی کے بارے میں بی جے پی کے قومی لیڈران نے ریاستی لیڈران کو اس معاملہ کی بچنے کی تمام تدابیر سے باخبر کردیا ہے اور اس بات کی تصدیق ایڈی یورپا کے رویہ سے ہورہی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |