:اور ہر طرح کے
حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ...

مقبوضہ بیت المقدس :08؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ایک فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا۔ قابض فوج نے دعوی کیا ہے کہ فلسطینی لڑکی کو اس وقت گولیاں ماری گئیں جب اس نے چاقو کے وار سے یہودی آباد کاروں پر قاتلانہ حملے کی کوشش کی تھی تاہم عینی شاہدین نے صہیونی فوج کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے۔مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی لڑکی کو وحشیانہ انداز میں گولیاں مار کر شدید زخمی کیا جس کے بعد اسے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔با خبر ذرائع کے مطابق گرفتار فلسطینی لڑکی کی ٹانگوں پر ایک سے زاید گولیاں لگی ہیں اور اسے بے ہوشی کی حالت میں اٹھا کر نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا ہے۔ یہ واقعہ "کفار ادومیم" یہودی کالونی کے قریب قائم ایک پٹرول اسٹیشن پر پیش آیا جہاں فلسطینی لڑکی کے کام کرنے والے یہودیوں پر چاقو سے حملے کی کوشش کی تھی۔ اسرائیلی پولیس نے فلسطینی لڑکی کے قبضے سے تیز دھار آلا برآمد کرنے کے بعد قبضے میں لے لیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |