:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

سردھنامیرٹھ کے ضلع کے سردھنا میں ایک نوجوان نے چاکلیٹ بتا کر تین سال کی معصوم بچی کے منہ میں ستلی بم رکھ کر پھوڑ دیا۔ پٹاخہ پھٹنے کی وجہ سے بچی کی زبان کٹ گئی اور چہرہ بھی سنگین طور پر جھلس گیا ہے۔ متاثرہ کی ماں نے بتایا کہ ’ملزم ان کے گھر پہلے سے آتا تھا، لیکن انہیں پتہ نہیں تھا کہ ان کی بچی پر اس کی خراب نظریں ہے‘۔
اہل خانہ نے آنن فانن میں بچی کو ایک پرائویٹ اسپتال میں داخل کرایا ہے۔ بچی زیرعلاج ہے اور اس کی حالت سنگین بنی ہوئی ہے۔ بچی کے والد نے گاوں کے ہی ایک نوجوان پر جان سے مارنے کی نیت سے اس حادثہ کو انجام دینے کا الزام لگاتے ہوئے تھانے میں شکایت درج کرائی ہے۔
پولیس سے حاصل ہوئی اطلاعات کے مطابق، میرٹھ میں میلک گاوں کے باشندہ ششی کمار کی تین سال کی بیٹی آیوشی پیر کے روز دیر شام گھر کے باہر کھیل رہی تھی، تبھی گاوں کا ہی ایک نوجوان ان کے گھر میں گھس آیا اور بچی کے منہ میں ستلی بم رکھ کر پھوڑ دیا‘۔
پٹاخہ پھٹنے کی آواز سن کر گھر کے ارکان پہنچے تو آیوشی کو لہولہان پایا۔ ہو اسے لے کر قریبی نرسنگ ہوم پہنچے، جہاں ڈاکٹروں نے اس کا علاج کیا۔ فی الحال بچی کے چہرہ پر کافی چوٹ ہے۔ اسے آدھا درجن سے زیادہ ٹاکے لگائے گئے ہیں۔ اس کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |