:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

امریکا میں پہلی بار دومسلم خواتین بھی کانگریس کیلئے منتخب ہوگئیں
واشنگٹن:07؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی وسط مدتی انتخابات میں پہلی بار دو مسلم خواتین بھی منتخب ہوکر ایوان میں پہنچ گئیں۔ڈیمو کریٹ راشدہ طلائب مشی گن جبکہ الہان عمر منی سوٹا سے منتخب ہوگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز امریکا میں وسط مدتی انتخابات ہوئے۔ پولنگ کا عمل اختتام پزیر ہونے کے بعد نتائج کا اعلان کیا گیا۔ایوان نمائندگان کی تمام 435 اور سینیٹ کی 100 میں سے 35 نشستوں پر ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز میں سخت مقابلے کی توقع کی جا رہی تھی۔ان انتخابات کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں چار مسلم امیدوار بھی حصہ لے رہے تھے، جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ دونوں ہی مسلم خواتین نے جیت حاصل کر لی ہے۔راشدہ طلائب مشی گن کے تیرہویں کانگریشنل ضلع سے ڈیموکریٹ امیدوار تھیں۔ان کے مقابلے میں ریپبلکنز کا کوئی امیدوار سامنے نہ آیا۔ایک اور ڈیموکریٹ مسلم خاتون الہان عمر منی سوٹا سے پانچویں کانگریشنل ضلع کا انتخاب 72 فیصد ووٹ حاصل کرکے جیت گئیں۔انکے مدمقابل ریپبلکن امیدوار نے صرف بائیس فیصد ووٹ حاصل کیے۔اس سے پہلے کوئی مسلم خاتون کانگریس سے منتخب نہیں ہوئیں۔
۔۔۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |