:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

احمد آباد:07؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)بی جے پی حکومت کے دوران تیزی سے جگہوں اور علامتوں کے نام تبدیل کئے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز فیض آباد ضلع کا نام ایودھیا کرنے کا یو پی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلان کر دیا۔ اس پر حزب اختلاف نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ لیکن بی جے پی نے گویا حکومت سازی ہی نام بدلنے کے لئے کی ہے۔ اب احمد آباد کا نام بھی تبدیل کرنے کی تیاری چل رہی ہے۔ گجرات حکومت احمد آباد کا نام کرناوتی کرنے پر غور کر رہی ہے۔
گجرات کے نائب وزیر اعلی نتن پٹیل نے یوپی حکومت کو فیض آباد ضلع کا نام ایودھیا کرنے پر مبارک باد دی ہے۔ ایک صحافی نے جب نائب وزیر اعلیٰ سے احمد آباد کا نام کرناوتی کرنے پر سوال کیا تو انہوں نے کہا، ’’لوگوں کی ایسی خواہس ہے۔ پہلے بھی لوگ ایسا چاہتے تھے کہ احمد آباد کا نام کرناوتی کر دیا جائے۔ ہم ہمیشہ یہ کرنے کے لئے تیار ہیں اگر ہمیں قانونی پیچیدگیوں سے پار پانے میں حمایت ملے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |