:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

کویت:06؍نومبر2018(فکروخبر/ ذرائع)کویت میں شدید طوفانی بارش کا سلسلہ رات گئے سے علی الصبح تک بلا تعطل جاری رہا۔ شدید بارش سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے جسکے باعث تمام تعلیمی اداروں اور سرکاری دفاتر میں ہنگامی طور پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔
بارش کے باعث پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ بارش کے رکنے تک کویت آنے والی تمام پروازوں کا رخ بحرین کی جانب موڑ دیا گیا۔ وزارت داخلہ، شہری دفاع اور پولیس نے نوجوان نکاسی آب کے لیے پرزور محنت کر رہے ہیں، تاہم تمام بڑی شاہراوں کو پانی جمع ہونے کے باعث ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ سرکاری ٹیلیویژن اور ریڈیوعوام کو باخبر رکھنے کےلیے وقفے وقفے سے آگاہ کر رہے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |